*ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ہمراہ رات 11 بجے سیوریج پراجیکٹ کے مختلف ورکنگ سائٹس کا اچانک دورہ

پریس ریلیز گلگت
January 21, 2026
گلگت(۔پ ر) ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے کمشنر گلگت , پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج، پی ایم یو اسٹاف اور متعلقہ ٹھیکیدار کے ہمراہ گلگت شہر میں جاری سینیٹری سیوریج منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا
January 22, 2026
Show all

*ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ہمراہ رات 11 بجے سیوریج پراجیکٹ کے مختلف ورکنگ سائٹس کا اچانک دورہ*

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہاراللہ نے 18دسمبر 2025 کو پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ہمراہ رات کے 11 بجے سیوریج پروجیکٹ کے مختلف ورکنگ سائٹس کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقعے پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے متعلقہ ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ وہ سڑک کی جگہ سے اضافی مواد کو فلفور ہٹائے تاکہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.