*پریس ریلیز*

Today’s news
May 30, 2024
Event coverage report :
May 31, 2024
Show all

*پریس ریلیز*
*30 مئی 2024*
گلگت۔
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی عباس علی خان نے انٹیگریٹڈ واٹر سپلائی سسٹم گلگت سٹی کے منصوبے کے تحت سکار کوئی اور کنوداس میں جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر انجینئرنگ عارف حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ مظہرسہیل و دیگر بھی موجود تھے۔
ڈائریکٹر جنرل کو پراجیکٹ کی ٹیم نے جاری ترقیاتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے عوامی نوعیت کے اس اہم منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ اس منصوبے کو مکمل کرنے سے سکارکوئی، کنوداس، نگر کالونی، کے آئی یو اور چھلمش داس کے عوام کو پینے کا صاف ستھرا پانی وافر مقدار میں میسر ہوگا۔

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.