چیف انجینئر گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی عارف حسین اپنی ٹیم کے ہمراہ نگر کالونی، سرکاری کالونی، مجاہد کالونی اور مسلم کالونی کنو داس میں واٹر سپلائی کے کنکشنز کامعائنہ کر رہے ہیں۔