*ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی سربراہی میں سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے اجلاس*

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ہدایت پر سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس گلگت بلتستان سبطین احمد اور ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اظہاراللہ نے ایس ٹی پی ٹو کے کے ایچ 1.5 کلومیٹر روڈ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اور گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے متعلقہ ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے
November 3, 2025
Gilgit today’s
November 12, 2025
Show all

*ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی سربراہی میں سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے اجلاس*

گلگت
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کو گلگت شہر میں جاری سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ، کنسلٹنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم اورمتعلقہ ٹھیکیداروں نے بھی شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے سیوریج پراجیکٹ کے کام میں سست روی اور معیار کے مطابق کام نہ کرنے پے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کو ہدایت دی کہ کام میں میعار کو یقینی بناتے ہوئے بروقت مکمل کرایا جائے۔

Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Planning & Development Department GB

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.