پریس ریلیز گلگت : ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے چیف انجینئر جی ڈی اے اور پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ہمراہ سونی کوٹ بالا, کنوداس اور خومر گشوٹ کے مختلف علاقوں میں جاری سینیٹری سیوریج سسٹم کے منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا.

پریس ریلیز *ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے مختلف حصوں کا دورہ* *سست رفتاری پر برہم، مقررہ ٹائم لائنز میں تکمیل کی ہدایت*
August 6, 2025
پریس ریلیز *ڈی جی جی ڈی اے کا سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے مختلف حصوں کا دورہ
October 15, 2025
Show all

پریس ریلیز

گلگت : ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے چیف انجینئر جی ڈی اے اور پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ہمراہ سونی کوٹ بالا, کنوداس اور خومر گشوٹ کے مختلف علاقوں میں جاری سینیٹری سیوریج سسٹم کے منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا.

دورے کے دوران متعلقہ کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹ کی ٹیم موجود تھی۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.