
اسلام آباد
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلوپمنٹ اتھارٹی (GDA) اظہاراللہ نے اسلام آباد میں معروف کاروباری ادارے سمسن گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد جی ڈی اے کے ایریا آف رسپانسبیلٹی (AOR) میں ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا تھا۔