ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہاراللہ کا واٹر سپلائی کونوداس پراجیکٹ کا دورہ۔

*ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہاراللہ کافیملی پارک سونیکوٹ فنل ایریا کا دورہ*
May 4, 2025
پریس ریلیز 28 اپریل 2025
May 11, 2025
Show all

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہاراللہ
کا واٹر سپلائی کونوداس پراجیکٹ کا دورہ۔

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اظہاراللہ نے ڈائریکٹر ورکس عارف حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر ورکس مظہرسہیل کے ہمراہ کنوداس واٹر سپلائی سکیم کا دور کیا۔ ڈائریکٹر ورکس نے پراجیکٹ کی پراگریس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے عوام کی بنیادی ضرورت کے حامل اس پراجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹ میں کام کے میعار کو یقینی بناتے ہوئے مقررہ وقت پر اس کو مکمل کیاجائے تاکہ لوگوں کی پانی کی ضرورت کو پورا کیا جاسکے۔
##

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.