گلگت۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی عباس علی خان نے پہلے فیز میں سکارکوئی کو واٹر سپلائی کی کنکشنز مہیا کرنے کے احکامات جاری کردئے۔

گلگت۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی زیر صدارت گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی 10 ویں اتھارٹی میٹنگ میں مختلف ایڈمنسٹریٹیو و فائننشل معاملات کی اپروول دی گئی
July 26, 2024
گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی، *پریس ریلیز
August 1, 2024
Show all

گلگت۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی عباس علی خان نے پہلے فیز میں سکارکوئی کو واٹر سپلائی کی کنکشنز مہیا کرنے کے احکامات جاری کردئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس و فوکل پرسن گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی ساجد ولی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی عباس علی خان نے پہلے فیز میں سکارکوئی کو واٹر سپلائی کی کنکشنز مہیا کرنے کے احکامات جاری کردئے،جس کے تحت اب سکارکوئی کے لوگ اپنے گھر میں واٹر سپلائی کی کنکشن لگوانے کے لیئے جی ڈے اے میں درخواست جمع کراسکتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے مذید کہا ہے کہ جی ڈی اے کی کوشش ہے کہ جلد از جلد سکارکوئی، کنوداس، نگر کالونی اور کے آئی یو کے عوام کو صاف ستھرا پانی میسر ہو۔

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.