پریس ریلیز گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیرِ صدارت سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کے زیر صدارت مالی سال 2024-25 کے آڈٹ کے حوالے سے اجلاس ہو رہا ہے.
February 13, 2026
پریس ریلیز گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیرِ صدارت سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس
April 6, 2026
Show all

پریس ریلیز
گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیرِ صدارت سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر بھر میں جاری منصوبوں کی مجموعی پیش رفت، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں چیف انجینیئر جی ڈی اے، پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج اور پراجیکٹ کنسلٹنٹس کے ماہرین کی ٹیم نے شرکت کی.


اجلاس کے دوران مارشی ایریا میں زیرِ زمین پانی کی بلند سطح پر کام کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے ہدایت کی کہ مذکورہ علاقے میں کنسلٹنٹس کی ٹیکنیکل ٹیم کنٹریکٹرکو عملی ڈیموسٹریشن دے دیں تا کہ ٹھیکدار جلد از جلد مارشی ایریاز میں دیئے گئے ڈیزائن ک مطابق مکمل کرے۔ اور شہریوں کو واٹر ٹیبل کے اپر آنے کی وجہ سے جو مشکلات درپیش ہیں ان میں کمی ہو۔.

GDA
GDA

Leave a Reply

Your email address will not be published.